کئی روز بعد باغ کا مالک اپنے بیٹے کے ساتھ باغ میں آیا اور کہنے لگا:”میں اس دن پھل توڑنے نہ آ سکا کیونکہ میرے دوست وعدے کے باوجود نہ آئے لیکن میرے دوبارہ کہنے پر انہوں نے پکا وعدہ کیا ہے کہ کل وہ ضرور آئیں گے اور پھل توڑنے باغ میں جائیں گے“۔کبوتر نے یہ بات بچوں کی زبانی سن کر کہا۔گھبراوٴ نہیں، باغ کا مالک اب بھی پھل توڑنے نہیں آئے گا۔3D animation cartoon