Log in or Sign up
وہ بہت خوبصورت خواب دیکھ رہی تھی کہ اچانک اس کی کمر پر ایک زور دار لات پڑی اور وہ چیخ کر اُٹھ بیٹھی۔چچی کی آواز اس کے کانوں میں گونجی:”اُٹھ کم بخت!ابھی تک سو رہی ہو نیلم کو کالج بھی جانا ہے،چل اُٹھ ناشتہ تیار کرکے میز پر لگا۔بے شیڈی اینیمیشن کارٹون